18 مئی 2020 - 10:17
انوکھا احتجاج+ ویڈیوز

بیلجیئم کے میڈیکل اسٹاف نے انوکھا احتجاج کرکے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ایک اسپتال کا دورہ کیا لیکن ان کو میڈیکل اسٹاف کے انوکھے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔